Breaking News
Home / Uncategorized / سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی کا ایک نیا انداز منظر عام پر آگیا ہے جو کسی نے کبھی بھی نہیں دیکھا ہو گا۔ سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی شوکا حصہ بنیں گی۔

اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے نئے شو کو لے کو بہت پرجوش ہوں کیونکہ اس شو کے ذریعے میرے مداح میرا نیا انداز دیکھ پائیں گے جو پہلے کبھی کسی نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔سنی لیونی نے مزید یہ بھی کہا کہ میں اس شو میں خطروں سے کھیلتی نظر آئوں گی اور مجھے امید ہے کہ میرے مداح میرے اس انداز کو بہت پسند کریں گے۔

About admin

Check Also

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی کا ایک نیا انداز منظر عام پر آگیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *