Breaking News
Home / Uncategorized / جمائما کیساتھ 24سال کی عمر میں نواز شریف نے کیا انتہائی شرمناک کام کیا ؟ سالوں بعد ایسا لرزہ خیز انکشاف کہ جوان خوبصورت لڑکیاں شرم سے لال ہو جائیں گی

جمائما کیساتھ 24سال کی عمر میں نواز شریف نے کیا انتہائی شرمناک کام کیا ؟ سالوں بعد ایسا لرزہ خیز انکشاف کہ جوان خوبصورت لڑکیاں شرم سے لال ہو جائیں گی

جمائما کیساتھ 24سال کی عمر میں نواز شریف نے کیا انتہائی شرمناک کام کیا ؟ سالوں بعد ایسا لرزہ خیز انکشاف کہ جوان خوبصورت لڑکیاں شرم سے لال ہو جائیں گی جمائما خان سے دوبارہ شادی کر نے کے شیخ رشید کی جانب سے دئیے گئے مشورے پر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھی لب کشائی کردی ۔اوکاڑہ میں جلسے کے دوران عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید نے جمائما سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیا ،جمائما خان کے ساتھ شریف خاندان نے پہلے ہی بڑا برا سلوک کیا ۔

عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ جمائما خان مسلمان ہو کر پا کستان آئی لیکن شریف خاندان اور ان کے بھونکنے والوں نے اس بےچاری کو یہودی لابی قرار دے دیا،شریف خاندان نے جمائما کو اتنا تنگ کیا کہ وہ چھپتی پھرتی تھی ۔

عمران خا ن نے جمائما خان کو بار بار بےچاری کہتے ہوئے کہا کہ جمائما خان 24سال کی لڑکی تھی اور اس پر جھوٹا مقدمہ کردیا ،نواز شریف شرم کرو ۔انہوں نے کہا کہ اس جھوٹے کیس کی وجہ سے جمائما کا دل دکھا ہوا تھا اس وجہ سے ساڑھے تیرہ سال بعدبھی پرانے کاغذات ڈھونڈے ۔

About admin

Check Also

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی کا ایک نیا انداز منظر عام پر آگیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *