Breaking News
Home / Uncategorized / بگ باس 10 کی بد صورت سی دکھنے والی لوکیش کماری نےجیسے جادو کا سہارا لے کر شکل بدل لی ہو۔۔ اب کیسی دکھتی ہے ؟ دیکھ کر آپ بار بار دیکھنا چاہیں گے

بگ باس 10 کی بد صورت سی دکھنے والی لوکیش کماری نےجیسے جادو کا سہارا لے کر شکل بدل لی ہو۔۔ اب کیسی دکھتی ہے ؟ دیکھ کر آپ بار بار دیکھنا چاہیں گے

بگ باس 10 کی بد صورت سی دکھنے والی لوکیش کماری نےجیسے جادو کا سہارا لے کر شکل بدل لی ہو۔۔ اب کیسی دکھتی ہے ؟ دیکھ کر آپ بار بار دیکھنا چاہیں گے ریالٹی شو کی تاریخ کے سب سے متنازعہ شو بگ باس کی سابقہ کنٹسٹنٹ لوکیش کماری جب سیزن 10 میں شریک تھیں تو دکھنے میں وہ انتہائی معمولی سی لڑکی نظر آتی تھیں تاہم تھوڑے سے عرصے

میں ہی انہوں نے اپنے اندر ایسی تبدیلی مرتب کرلی کہ وہ ایک سلیبریٹی بن گئیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ماضی میں وہ گندمی رنگت اور موٹاپے کا شکار تھیں تاہم وزن میں نمایاں کمی اور رنگت میں نکھار پیدا ہونے کے بعد انہیں پہچاننا تک مشکل ہوگیا ہے

About admin

Check Also

سنی لیونی کی جنگلی روپ میں تصاویر لیک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی کا ایک نیا انداز منظر عام پر آگیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *